چین کے نئے قونصل جنرل لاہور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
.
لاہور میں عوامی جمہوریہ چین کے نئے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے اپنےعہدے کا چارج سنبھال لیا اور چین اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے، خاص طور پر پنجاب اور سی پیک کو نئی توانائی اور فول پروف سیکیورٹی کے ساتھ مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں ژاؤ شیریں نے لاہور میں وزارت خارجہ کے ڈپٹی چیف پروٹوکول کیمپ آفس علی فراز کو اپنا تقرری کا خط پیش کیا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…