Home Chinese Vice Premier He Lifeng visit to Pakistan چین کے نائب وزیرِ اعظم کی وزیرِ اعظم ہاؤس آمد

چین کے نائب وزیرِ اعظم کی وزیرِ اعظم ہاؤس آمد

.

چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لی فینگ نے وزیرِ اعظم ہاؤس کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چینی مہمان کا استقبال کیا اور کابینہ کے اراکین سے تعارف کرایا۔ چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فنگ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے پاک چین اقتصادی راہ داری کے دس سال مکمل ہونے کی تقریبات میں شرکت کے لیے چین کے نائب وزیرِ اعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پر وفاقی وزراء احسن اقبال اور رانا ثنااللّٰہ نے چین کے نائب وزیرِ اعظم کا استقبال کیا تھا۔

Comments Off on چین کے نائب وزیرِ اعظم کی وزیرِ اعظم ہاؤس آمد

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…