چین کے نائب وزیر اعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
.
)چین کے صدرشی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اورنائب وزیراعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔کل وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں گے۔ وفاقی وزرا احسن اقبال، رانا ثنا اللہ نے چینی نائب وزیر اعظم کا استقبال کیا۔چینی وفد میں نائب وزیراعظم کے ہمراہ 4 وزرا بھی شامل ہیں۔چینی نائب وزیراعظم کی باقاعدہ مصروفیات کل سے شروع ہوں گی۔ چینی نائب وزیراعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پرہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے۔
Comments Off on چین کے نائب وزیر اعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …