چین کے وزیر ٹرانسپورٹ لی شیاؤ پینگ کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔
.
چین کے وزیر ٹرانسپورٹ لی شیاؤپینگ کو پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ خصوصی تقریب میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے پاکستان کے اعزاز ہلالِ پاکستان سے نواز دیا۔واضح رہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان دوستی کے علمبرادر وزیر لی ژیاوپینگ نے پاکستان میں سی پیک سے متعلق ٹرانسپورٹیشن کے بنیادی ڈھانچے کے متعدد منصوبوں کے عملدرآمد میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Comments Off on چین کے وزیر ٹرانسپورٹ لی شیاؤ پینگ کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …