چین ہمیشہ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، چینی سفیر نونگ رونگ
.
اسلام آباد میں وزیر خزانہ اور محصولات اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کے مالیاتی استحکام کو برقرار رکھنے اور بڑھانے کے لیے کیے جانے والے پالیسی اقدامات کو سراہا۔ انہوں نے چینی حکومت کی جانب سے پاکستان کو مسلسل حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور رہے گا اور ہر قسم کی مدد فراہم کرے گا۔
Comments Off on چین ہمیشہ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، چینی سفیر نونگ رونگ
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






