چین یکم اپریل سے خنجراب بارڈر کو تجارت کے لیے کھول دے گا۔
.
کاشغر انتظامیہ کے خارجہ امور کے دفتر کے جاری کردہ ایک سرکلر کے مطابق چین کے سنکیانگ ایغور خود مختار علاقہ، خنجراب سرحد یکم اپریل 2022 سے تجارت کے لیے کھول دی جائے گی۔ سرکلر کے مطابق، تمام معائنہ یونٹوں اور غیر ملکی کمپنیوں کو وبا کی روک تھام اور کنٹرول کے ضوابط کے مطابق تیاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Comments Off on چین یکم اپریل سے خنجراب بارڈر کو تجارت کے لیے کھول دے گا۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…