Home Latest News Urdu چین 3 ستمبر سے پاکستان سمیت7 دیگر ممالک سے بیجنگ کے لئے مسافروں کی براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرے گا۔
Latest News Urdu - September 3, 2020

چین 3 ستمبر سے پاکستان سمیت7 دیگر ممالک سے بیجنگ کے لئے مسافروں کی براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرے گا۔

.

کورونا وائرس متاثرین کی کم شرح والے 7 ممالک بشمول پاکستان کے لئےچین بیجنگ کے لئے اپنی براہ راست بین الاقوامی مسافر طیاروں کی پرواز کا آغاز 3ستمبر تک دوبارہ شروع کرے گا۔ مسافروں کو مرکزی مقام پر پہنچنے پر 14 دن کے لئے قرنطینہ میں رکھا جائے گا اور دو کووڈ-19 ٹیسٹ ہوں گے۔بیجنگ شہر کو 5 ماہ کے لئے براہ راست بین الاقوامی پروازوں کے تعطل کے بعد چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (سی اے اے سی) نے پاکستان کے ساتھ تھائی لینڈ ، کمبوڈیا ، یونان ، کینیڈا ، آسٹریا ، ڈنمارک اور سویڈن کے ساتھ مسافروں کو براہ راست بیجنگ جانے کے لئے اپنی پروازوں کو جانے کی اجازت دی ہے۔جبکہ چین نے ناول کورونا وائرس کی وبا کو روکنے میں خاطر خواہ کامیابی حاصل کی ہے۔

Comments Off on چین 3 ستمبر سے پاکستان سمیت7 دیگر ممالک سے بیجنگ کے لئے مسافروں کی براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرے گا۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔