Home Latest News Urdu ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی جانب سے چین کی 72 ویں قومی دن کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار،سی پیک کو دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کا اہم محرک قرار دیا۔
Latest News Urdu - October 1, 2021

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی جانب سے چین کی 72 ویں قومی دن کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار،سی پیک کو دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کا اہم محرک قرار دیا۔

.

چین کے 72 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہےکہ چین نے زندگی کے تمام شعبوں میں مثالی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔  انہوں نے مزید کہا کہ 1951ء میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے قیام کے بعد سے پاکستان اور چین نے باہمی اعتماد ، احترام اور اسٹریٹجک شراکت داری پر مبنی ایک منفرد شراکت داری قائم ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ سی پیک کے تحت دونوں ممالک تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے۔

Comments Off on ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی جانب سے چین کی 72 ویں قومی دن کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار،سی پیک کو دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کا اہم محرک قرار دیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…