Home Latest News Urdu ڈی ای ایم پی نے عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے ایک نمائش کا انعقاد کیا۔
Latest News Urdu - June 6, 2021

ڈی ای ایم پی نے عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے ایک نمائش کا انعقاد کیا۔

.

 عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ایکو سسٹم کی بحالی کے موضوع پر پاک چین دوستی سنٹر میں ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس کا اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز (ڈی ای ایم پی) وزارت اطلاعات و نشریات نے کیا تھا۔اس نمائش میں 200 تصاویر پیش کی گئیں جن کا مقصد موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں شعور اجاگر کرنا تھا۔واضح رہے کہ پاکستان نے اس سال عالمی یوم ماحولیاتی دن کی میزبانی کی ہے اورڈی ای ایم پی نے ایک دستاویزی فلم بھی جاری کی جس میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے پاکستان کے مختلف اقدامات کو اجاگر کیا گیا تھا۔

Comments Off on ڈی ای ایم پی نے عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے ایک نمائش کا انعقاد کیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …