Home Latest News Urdu ژوپ-کوئٹہ روڑ کے کام کی پیش رفت احسن طریقے سے جاری۔۔۔۔۔این ایچ اے عہدیدار۔
Latest News Urdu - January 5, 2020

ژوپ-کوئٹہ روڑ کے کام کی پیش رفت احسن طریقے سے جاری۔۔۔۔۔این ایچ اے عہدیدار۔

Sharza Enter Your Summary here.

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) بلوچستان کے ٹرانسپورٹ انفراسٹریکچر کو ملک کے دیگر حصوں کے شانہ بشانہ بنانے کے لئے تعمیر و ترقی کے کئی منصوبوں بشمول سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس پر کام کر رہا ہے۔ این ایچ اے کے عہدیدار کا اس ضمن میں ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان نے پی ڈی ایس پی کے تحت حالیہ مالی سال میں سی پیک منصوبہ کے ژوپ-کوئٹہ(این اے-50) موٹروے کی تعیمر و ترقی لے لئے 6,000ملین روپے مختص کیے ہیں۔ جبکہ مجموعی لاگت میں سے 3,000ملین روپے جاری کر دئیے گئے ہیں جس کے سبب سی پیک منصوبہ کے اس اہم پراجیکٹ پر کام کی پیش رفت تیزی سے جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…