کامسیٹس یونیورسٹی واہ کیمپس میں چوتھی چین پاکستان میرین انفارمیشن ورکشاپ کا انعقاد۔
.
چوتھی چائینہ پاکستان میرین انفارمیشن (سی پی ایم آٸی-2022) ورکشاپ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، واہ کیمپس میں منعقد ہوئی۔ اس کا اہتمام چین اور پاکستان کے علمی اور تحقیقی اداروں نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت ون بیلٹ ون روڈ اقدام کے ایک حصے کے طور پر اس سلسلے کی یہ چوتھی ورکشاپ تھی جو اس سال کا تھیم “اسمارٹ اوشین انفارمیٹکس” کے ساتھ زبانی اور پوسٹر پریزنٹیشنز کے ساتھ تھی۔ اپنے ریمارکس میں کامسیٹس یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد ٹی افضل نے کہا کہ پاکستان میں گوادر کے ساحلی علاقے میں سی پیک کے تحت میرین سائنسز اور انجینئرنگ کی ترقی کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






