Home Latest News Urdu کاٹن ریسرچ میں پاک-چین تعاون کا مستقبل نہایت روشن ہے، پاکستانی محقّق۔
Latest News Urdu - October 31, 2020

کاٹن ریسرچ میں پاک-چین تعاون کا مستقبل نہایت روشن ہے، پاکستانی محقّق۔

.

میاں فیصل نذیر چائینیز اکیڈمی آف ایگریکلچر سائنسز(سی اے اے ایس)کے انسٹیٹیوٹ آف کاٹن ریسرچ (آئی سی آر) میں پوسٹ ڈاکٹریٹ ریسرچ فیلوہیں نے کہا ہے کہ کپاس پر پاکستان کی نسبت چین کی تحقیق کا دائرہ کار نہایت وسیع ہیں۔ چین میں فیلڈ پر مبنی کام کے علاوہ بہت ساری جدید سالماتی تحقیق بھی جاری ہے۔ جبکہ پاکستان میں منظر نامہ بالکل مختلف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کپاس میں موسمیاتی تبدیلیوں اور اس سے وابستہ خطرات سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کر سکتے ہیں۔

Comments Off on کاٹن ریسرچ میں پاک-چین تعاون کا مستقبل نہایت روشن ہے، پاکستانی محقّق۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …