کراس بارڈر ای کامرس نمائش چین پاکستان تعلقات کی مزید مضبوطی کاموجب بنےگی۔
.
سکینڈ چائنا کراس بارڈر ای کامرس اینڈ نیو ای کامرس ایگزبشن (سی بی ای سی) کی منتظم کمپنی بیجنگ گوانروئی ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ کے سی ای او ژانگ نا کے مطابق عالمی سرحد پار ای کامرس کے میدان خاص طور پر پاکستان جیسی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں چین ہمیشہ ایک پل کے کردار کے طور پر کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سرحد پار ای کامرس تجارت میں رقم جمع کرنے میں چینی کمپنیوں کی مدد کرکے این بی پی نے دونوں فریقوں کے درمیان لین دین کے استحکام کو یقینی بنایا ہے جس سے چین-پاکستان ای کامرس تعاون کی راہ ہموار ہوئی ہے۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…