Home Latest News Urdu کراچی جامع ساحلی ترقیاتی زون کی سی پیک میں شمولیت گیم چینجر ثابت ہوگا،وزیراعظم عمران خان۔
Latest News Urdu - September 26, 2021

کراچی جامع ساحلی ترقیاتی زون کی سی پیک میں شمولیت گیم چینجر ثابت ہوگا،وزیراعظم عمران خان۔

.

وزیراعظم عمران خان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں کراچی جامع ساحلی ترقیاتی زون (کے سی سی ڈی زیڈ) کو شامل کرنے کو خوش آئند قرار دیا ہے اور اسے گیم چینجرپیش رفت قراردیا ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید کہا کہ اس منصوبے کے سبب ماہی گیروں کے لیے بحری مسکن صاف ہوگااور سرمایہ کاروں کو عمدہ مواقع میسر آئیں گے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت 20,000 کم آمدنی والے ہاؤسنگ یونٹ قائم کیے جائیں گے۔

Comments Off on کراچی جامع ساحلی ترقیاتی زون کی سی پیک میں شمولیت گیم چینجر ثابت ہوگا،وزیراعظم عمران خان۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …