کراچی میں تعینات نئے چینی قونصل جنرل کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے خصوصی ملاقات۔۔۔۔
Sharza Enter Your Summary here.
حالیہ دنوں میں تعینات ہونے والے چینی قونصل جنرل کراچی جنرل لی بیجیان نے گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے خصوصی طور پر ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی قونصل جنرل چھین شیاؤ ڈونگ بھی انکے ہمراہ تھے۔ اس ملاقات میں دوطرفہ سفارتی تعلقات، سرمایہ کاری اور تجارت سمیت کئی باہمی دلچسپی کے امور پر فریقین نے تبادلہ خیال کیا۔ گورنر سندھ نے اس دوران جوائنٹ وینچیرز سے تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دے کر چین اور پاکستان کے درمیان تجارت کو مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ چینی قونصل جنرل نے گورنر سندھ کو پورٹ قاسم پاور پلانٹ کے دورے کی دعوت بھی دی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…