Home Latest News Urdu کراچی کے ساحلی علاقوں کی ترقی کے لیے کے پی ٹی اور چینی کمپنی کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ۔
کراچی کے ساحلی علاقوں کی ترقی کے لیے کے پی ٹی اور چینی کمپنی کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ۔
.
ایک آفیشل کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) اور ایک چینی کمپنی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت 3 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ علاوہ ازیں، دو روزہ پانچویں”دی فیوچر سمٹ” سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور پر خالد منصور نے بھی آگاہ کیا ہےکہ حکومت سی پیک منصوبے کے تحت کراچی کے ساحلی علاقوں کی ترقی کے لیے کام کر رہی ہے۔
Comments Off on کراچی کے ساحلی علاقوں کی ترقی کے لیے کے پی ٹی اور چینی کمپنی کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…