کرونا وائرس کےوبائی مرض سے قطع نظر سی پیک خوش اسلوبی سے جاری
.
چین کے ایک ماہر پروفیسر چینگ ژیزونگ نے کہا ہے کہ چین میں وبائی امراض پھیلنے کے دوران سی پیک کے زیراہتمام منصوبوں پر عمل درآمد جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے دونوں اطراف کے سی پیک منصوبوں کی بغیر رکاوٹ کی رفتار کو خوش آئیند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس میگا پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔
Click To Comment
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…