Home Latest News Urdu کروٹ ہائیڈرو پاور ایک ماحول دوست منصوبہ۔۔۔چینی محنت کش چینی نئے سال کے موقع پر بھی کام میں مصروفِ عمل۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 29, 2020

کروٹ ہائیڈرو پاور ایک ماحول دوست منصوبہ۔۔۔چینی محنت کش چینی نئے سال کے موقع پر بھی کام میں مصروفِ عمل۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں کام کرنے والے چینی مزدوروں نے حفاظتی اور ماحول دوست اقدامات کو نہایت خوش آئیند قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پراجیکٹ کے مقام پر ایک چینی محنت کش نے بتایا ہے کہ حکومت نے خطرات سے نمٹنے کے لئے انتظامی طور پر اہم حفاظتی اقدامات اٹھائے ہیں۔اسی پراجیکٹ میں کام کرنے والے ایک اور چینی حنت کش کے مطابق چینی ضوابط کی تعمیل اور باہمی تعاون کے سبب پاکستان کی صلاحتیوں کی حامل ہائیڈروپاور ٹیم کی مہارتیں نکھر کر سامنے آئیں گی۔جبکہ تقریباََ چینی محنت کش کروٹ پاور پراجیکٹ کی جلد از جلد تکمیل کے خواہاں ہیں اسی سبب انہوں نے چینی نئے سال کے موقع پراپنے ملک کا رخ کی بجائے پاکستان میں قیام کرکے اس پراجیکٹ کی پیش رفت کو جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …