Home Latest News Urdu کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پچاس لاکھ سے زائد شہریوں کو صاف اور سستی بجلی فراہم کرے گا،پاکستانی سفیر معین الحق
Latest News Urdu - July 22, 2022

کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پچاس لاکھ سے زائد شہریوں کو صاف اور سستی بجلی فراہم کرے گا،پاکستانی سفیر معین الحق

.

 چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ کروٹ ہائیڈرو الیکٹرک پاور پراجیکٹ پاکستان میں پچاس لاکھ سے زائد شہریوں کو صاف اور سستی بجلی فراہم کرے گا، ہزاروں نئے روزگار کے مواقعوں کا اضافہ کرے گا اور قوم کو اس کی سبز ترقی کے ثمرات منتقل ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے کمرشل آپریشن کا آغاز کیا ہے۔

Comments Off on کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پچاس لاکھ سے زائد شہریوں کو صاف اور سستی بجلی فراہم کرے گا،پاکستانی سفیر معین الحق

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان