Home Opinion Editorials in Urdu کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل،سی پیک کی پیشرفت میں ایک اہم سنگ میل۔

کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل،سی پیک کی پیشرفت میں ایک اہم سنگ میل۔

.

ایک اہم تجزیہ کار اور مصنف سلطان محمود حالی لکھتے ہیں کہ بی آر آئی کے فلیگ شپ پروجیکٹ سی پیک نے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے کمرشل آپریشنز کے ساتھ ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان کے مطابق یہ منصوبہ توانائی کے تعاون کے لیے اولین ترجیح ہے اور سی پیک کے تحت پن بجلی کی سرمایہ کاری کا پہلا اہم منصوبہ ہے۔جناب حالی نے اپنے مضمون میں یہ بھی بتایا ہےکہ 720 میگاواٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل میں چینی حکومت کی مددپر پاکستانی حکام نے خوشی اور تشکر کا اظہار کیا ہے۔ اس کے علاوہ کروٹ ایچ پی پی کی کل نصب صلاحیت 720 میگاواٹ ہے اور یہ اسلام آباد سے تقریباً 76 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب سی پیک کا پورا منصوبہ مکمل ہو جائے گا تو اس سے خطے کی خوشحالی میں اضافہ ہو گا۔

Comments Off on کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل،سی پیک کی پیشرفت میں ایک اہم سنگ میل۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔