Home Latest News Urdu کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ حتمی پری کمیشننگ ٹیسٹ کے مرحلے میں داخل ہو گیا
Latest News Urdu - June 23, 2022

کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ حتمی پری کمیشننگ ٹیسٹ کے مرحلے میں داخل ہو گیا

.

 کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ ریلائیبلٹی رن ٹیسٹ (آر ٹی ٹی) کے بعد منصوبے کے کمرشل آپریشن کا آغاز صرف ایک ہفتہ بعد ہوگا۔ کروٹ پاور کمپنی کے ایک سینئر سینئر عہدیدار کے مطابق آر ٹی ٹی اس منصوبے کے شروع سے پہلے آخری ٹیسٹ ہے۔واضح رہے کہ اس منصوبے کو پاکستان میں چائنا تھری گورجز (سی ٹی جی) کے ذیلی ادارے ساؤتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ کے ذریعے تکمیل کو پہچایا گیا ہے۔

Comments Off on کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ حتمی پری کمیشننگ ٹیسٹ کے مرحلے میں داخل ہو گیا

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط