کسٹم وصولی کے نظام کو منظم کرنے لئے چین نے پاکستان کو تین کارگو سکینر فراہم کر دیے۔۔۔۔۔
چین نے خیر سگالی کے طور پر جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی میں تین کارگو سکینر پاکستان کسٹم کے حوالے کیے ہیں۔یہ سکینر مال بردار طیاروں کے مختلف حصوں میں کلئیرنس کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے استعمال کیے جائیں گے جس سے وقت کا زیاں بھی کم ہوگا۔چینی قونصل جنرل وانگ یو نے ان سکینرز کودو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے واسطے چین کی جانب سے پاکستان کے لئے تحفہ قرار دیا۔اس کے علاوہ انہوں نے سی پیک منصوبہ کو خطے کی ترقی و خوشحالی کا ضامن بھی قرار دیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …