Home Latest News Urdu کنمنگ چین میں پاکستان-چین ایگریکلچر کوآپریشن فورم کا انعقاد۔
Latest News Urdu - May 29, 2021

کنمنگ چین میں پاکستان-چین ایگریکلچر کوآپریشن فورم کا انعقاد۔

.

پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چین کے صوبہ ینان کے دارالحکومت کنمنگ میں پاک چین زرعی تعاون پر خصوصی فورم کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق اور دونوں ممالک کے دیگر اعلٰی عہدیدار شریک ہوئے۔ پاکستانی سفیر معین الحق نے چینی تاجروں کی پاکستان میں دلچسپی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں داخل ہوتے ہی حکومت پاکستان نے دوطرفہ زرعی تعاون کے استحکام کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔

Comments Off on کنمنگ چین میں پاکستان-چین ایگریکلچر کوآپریشن فورم کا انعقاد۔

Check Also

وزیر اعظم شہاز شریف کا ایس سی او پلیٹ فارم سے مربوط، خوشحال خطے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنےپر زور۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ مربوط اور خوشحال …