کنمنگ چین میں پاکستان-چین ایگریکلچر کوآپریشن فورم کا انعقاد۔
.
پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چین کے صوبہ ینان کے دارالحکومت کنمنگ میں پاک چین زرعی تعاون پر خصوصی فورم کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق اور دونوں ممالک کے دیگر اعلٰی عہدیدار شریک ہوئے۔ پاکستانی سفیر معین الحق نے چینی تاجروں کی پاکستان میں دلچسپی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں داخل ہوتے ہی حکومت پاکستان نے دوطرفہ زرعی تعاون کے استحکام کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں۔پاکستان میں تعینات چین کے قون…





