Home Latest News Urdu کوئٹہ میں سلک روڈ کلچر سینٹر (ایس آر سی سی) کا افتتاح۔
Latest News Urdu - January 30, 2022

کوئٹہ میں سلک روڈ کلچر سینٹر (ایس آر سی سی) کا افتتاح۔

.

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کوئٹہ میں سلک روڈ کلچر سینٹر (ایس آر سی سی) کا افتتاح کر دیاہے۔جبکہ ریکارڈ تقریر میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے شاہراہ ریشم کلچر سینٹر کے قیام کے لیے بلوچستان کے گورنر سید ظہور احمد اور پی این سی اے کے سابق ڈی جی جمال شاہ کے تعاون کو سراہا۔اسی طرح یہ سنٹر آئرن برادرز کے درمیان دوستی کا نشاں ہے۔

Comments Off on کوئٹہ میں سلک روڈ کلچر سینٹر (ایس آر سی سی) کا افتتاح۔

Check Also

مریم نواز سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامند

پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور پنج…