کورونا وائرس وبا کو ہتھیار کے طور استمال کرنے کےتمام سیاسی عزائم کو پاکستان مسترد کرتے ہوئے چین کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔
.
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستان وبائی مرض کو غیر سیاسی رکھنے اور بین الاقوامی ہنگامی حالات میں اتحاد کے لئے چین کے ساتھ مضبوطی سےکھڑا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تمام اشتعال انگیزی،سیاست یا غیر سنجیدہ عزائم کو مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے کووڈ-19 وائرس ٹریسنگ کے دوران سائنسی طریقے اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چین کی حکمت عملی کو کامیاب قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا کو اس سے سیکھنے اور کووڈ-19 ویکسین کو عوام کے لئے قابلِ رسائی بنانے کی ضرورت ہے۔ مزید برآں انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاک چین تعلقات کا مستقبل روشن ہےجو پوری گزشتہ 70سالوں میں عوامی توقعات پر بھرپور طور پر پورا اترے ہیں ۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …