کوریائی کمپنیاں سی پیک منصوبہ میں سرمایہ کاری کی خواہشمند۔۔۔۔۔
وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے تجارت و صنعت رزاق داؤد نے جنوبی کوریا کے دارلخلافہ سیول کے دورےکے دوران کہا ہے کہ حکومت ِ پاکستان ملک میں تجارت کے فروغ کے لئے خاطر خواہ اقدامات اٹھا رہی ہےاور سی پیک منصوبہ میں سرمایہ کاری کی خواہشمند کورین کمپنیاں اس سے مکمل طور پر استفادہ حاصل کر سکتی ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے سی پیک منصوبہ کی ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کے بعد پیدا ہونے والے مواقعوں سے کوریائی کمپنیوں کو مستفید ہونے کی ترغیب دی۔
پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے عالمی تجارت کے لیے ایک زبردست موقع فراہم کرتا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اسلام آباد میں گوادر پورٹ…