Home Latest News Urdu کووڈ-19کی وبائی بیماری سے قطع نظر سی پیک خوش اسلوبی سےآگے بڑھ رہا ہے، صدر عارف علوی۔
Latest News Urdu - December 16, 2020

کووڈ-19کی وبائی بیماری سے قطع نظر سی پیک خوش اسلوبی سےآگے بڑھ رہا ہے، صدر عارف علوی۔

Enter Your Summary here.

صدرِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے پر خاص توجہ کے نتیجے میں کامیابی سےتکمیل کے بعد دوسرا مرحلہ ملک میں صنعتی دور کا آغاز کرے گا۔ نیز سی پیک غربت کے خاتمے کی کوششوں میں بھی پاکستان کی مدد کرے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ گوادر بندرگاہ کے راستے افغان ٹرانزٹ تجارت سے خطے کی سماجی و معاشی تقدیر بدل جائے گی۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ عالمی وبائی بیماری کے باوجود سی پیک پراجیکٹس کی تعمیر زور و شور سے جاری ہے اور اس سے پاک چین تجارتی تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔

Comments Off on کووڈ-19کی وبائی بیماری سے قطع نظر سی پیک خوش اسلوبی سےآگے بڑھ رہا ہے، صدر عارف علوی۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…