Home Latest News Urdu کووڈ-19کی وبا کے سبب پیدا صورتحال میں سی پیک پاکستان کی معیشت کے لئےنجات دہندہ ثابت ہوگا۔
Latest News Urdu - May 5, 2020

کووڈ-19کی وبا کے سبب پیدا صورتحال میں سی پیک پاکستان کی معیشت کے لئےنجات دہندہ ثابت ہوگا۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19کے پھیلنے کے سبب اگرچہ پاکستان کی معاشی ترقی میں خلل ضرور پڑا ہے تاہم چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ سی پیک ملک کو مزید معاشی بحران میں مبتلا ہونے سے بچانے کا موجب بنےگا۔ واضح رہے کہ سی پیک تسلسل سے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ اس میگا پراجیکٹ کے سبب علاقائی ترقی اور استحکام کو بھی فروغ ملے گا۔ جبکہ دوسری طرف حکومتِ پاکستان اور مسلح افواج نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چین کی امداد کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…