کووڈ-19کے سبب پیدا صورتحال کے دوران بھی صحت کے شعبےمیں پاک چین تعاون کا سلسلہ جاری۔
.
گوادر پرو کے مطابق بیجنگ فرینڈشپ ہسپتال (بی ایف ایچ) کے لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر کے ڈائریکٹر میڈیسن کے چینی پروفیسر ڈاکٹر ژو ژیجن نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے وبائی مرض کے دوران بھی صحت کے شعبے میں پاک چین کا تعاون جاری ہے۔ انہوں نے مستقبل کے لئے اپنی ٹیم کی تین کام کی ترجیحات کی نشاندہی کی جن میں اینڈوکوپی کے ذریعے کم سے کم ناگوار ٹرانسپلانٹیشن، جینیاتی تجزیہ کے ذریعے درست تشخیص اورسازگار پالیسیوں کے ذریعہ دونوں ممالک کے ڈاکٹروں کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ شامل ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…