Home Latest News Urdu کووڈ-19 ویکسین کی ایک اورکھیپ چین سے پاکستان پہنچ گئی، اگلی کھیپ آج پہنچ جائے گی۔
Latest News Urdu - April 1, 2021

کووڈ-19 ویکسین کی ایک اورکھیپ چین سے پاکستان پہنچ گئی، اگلی کھیپ آج پہنچ جائے گی۔

.

پاکستان کو چین سے کووڈ-19 ویکسینز کی 560,000 مزید خوراکیں موصول ہوئی ہیں۔ جبکہ 500,000 خوراکوں کی ایک اور کھیپ آج پہنچ جائے گی۔ اس طرح چین سے موصولہ خوراکوں کی کل تعداد 25 لاکھ ہوجائے گی۔ کورونا وائرس کی وبائی مرض کے آغاز کے بعد سے دونوں ممالک نے یہ جنگ مل کر لڑی ہے۔

Comments Off on کووڈ-19 ویکسین کی ایک اورکھیپ چین سے پاکستان پہنچ گئی، اگلی کھیپ آج پہنچ جائے گی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …