Home Latest News Urdu کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لئے چین کی کوششیں قابل ستائش ہیں: بل گیٹس
Latest News Urdu - April 28, 2020

کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لئے چین کی کوششیں قابل ستائش ہیں: بل گیٹس

Enter Your Summary here.

عالمی سطح پر وبائی مرض کے طور پر کووڈ-19 کے پھیلنے اور اس پر تاخیر اور ناقص ردعمل پر امریکہ کی جانب سےچین پر بے جاتنقید کے جاری سلسلے میں بشر دوست شخصیت بل گیٹس نے اس وائرس سے نمٹنے کے لئے چین کی کوششوں کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ انہوں نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چین کے بروقت اور موثر اقدامات کو قابلِ ستائش قرار دیا ہے جس میں انہوں نے اپنےملک کو معاشی نقصان سے بچایا۔ انہوں نےمزید کہا ہے کہ اس سلسلے میں چین کے خلاف ہونے والی تمام تنقید ناجائز اور دنیا کی توجہ ہٹانے کی محض ایک کوشش ہے۔ چین کا کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے اور قابو پانے کے لئے فوری ردِ عمل قابل تعریف ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …