کووڈ-19 کی وباء کے دوران بھی سی پیک منصوبے پر پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری۔
Enter Your Summary here.
چین-پاکستان اقتصادی راہداری پر بروقت عمل درآمد کے لئے پاکستان اور چین کے پختہ عزم کو وقت نے ایک دفعہ پھرثابت کیا ہے۔ کووڈ-19کی وبا سے قطع نظر یہ میگا پراجیکٹ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔واضح رہے کہ سی پیک کے نفاذ کے سلسلے میں پروپیگنڈا سے مشروط نقطہ نظر اور پالیسیوں کے باوجودیہ منصوبہ دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے لئے تیار ہے جس میں صنعت کاری اور سماجی و اقتصادی ترقی کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے دونوں فریق نجی شعبے کی شمولیت کا خیر مقدم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تاہم سی پیک کی پائیدار ترقی کے لئے مشترکہ منصوبے شروع کرنا اور ترکمانستان ، افغانستان اور ہندوستان کو سی پیک میں مدعو کرنے کے لئےسہ فریقی علاقائی انضمام فورم کی تشکیل ضروری ہے۔
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…