Home Opinion Editorials in Urdu کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاک۔چین باہمی تعاون قابل ذکرہے۔
Opinion Editorials in Urdu - April 28, 2020

کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاک۔چین باہمی تعاون قابل ذکرہے۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19کی وباء کے دوران پاکستان اور چین کےدوطرفہ تعاون نے وقت آزما اور مضبوط سٹریٹیجک شراکت کی ترجمانی کی ہے۔واضح رہے کہ ریاستی سطح کے تعاون کے علاوہ باہمی تعلقات میں ایک دوسرے کے شہریوں کی فلاح و بہبود بھی شامل ہے۔ پاکستان مشکل گھڑی میں چین کی مدد کے لئے آگے بڑھااور چین نے بھی کووڈ -19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھا ہواہے۔ مزید یہ کہ چین انسانیت کے لئے مشترکہ روشن مستقبل کی تعمیر کی آفاقی فکرپر بھی مضبوطی سے عمل پیرا رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…