Home Latest News Urdu کوہالہ پن بجلی منصوبے پر عمل درآمد اور پانی کے استعمال کے معاہدوں پردستخطی تقریب آج منعقد ہوگی۔
Latest News Urdu - April 23, 2021

کوہالہ پن بجلی منصوبے پر عمل درآمد اور پانی کے استعمال کے معاہدوں پردستخطی تقریب آج منعقد ہوگی۔

.

کوہالہ پن بجلی منصوبے پر عمل درآمد اور پانی کے استعمال کے معاہدوں پر دستخطی تقریب آج منعقد ہوگی۔ وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ، وزارت توانائی وبجلی ڈویژن حماد اظہر اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ اس تقریب میں شرکت کریں گے۔

Comments Off on کوہالہ پن بجلی منصوبے پر عمل درآمد اور پانی کے استعمال کے معاہدوں پردستخطی تقریب آج منعقد ہوگی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …