کے پی-بی او آئی ٹی کے وفد نے تجارت کے فروغ کے لیے آئی سی سی آئی کا دورہ کیا۔
.
اسلام آباد میں خیبرپختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (کے پی-بی او آئی ٹی) کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے جس کی قیادت سی ای او حسن داؤد بٹ نے کی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے سینئر حکام سے ملاقات کی۔اس اجلاس کا مقصد صوبہ میں مقامی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے کے کے پی- بی او آئی ٹی سرمایہ کاری کی فروغ حکمت عملی کے ایک حصے کے طور پر خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری اور تجارتی مواقعوں کو اجاگر کرنا تھا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…