Home Latest News Urdu گلگت بلتستان سی پیک کے ثمرات سے بھرپور استفادہ حاصل کرے گا،مراد سعید۔
Latest News Urdu - September 24, 2020

گلگت بلتستان سی پیک کے ثمرات سے بھرپور استفادہ حاصل کرے گا،مراد سعید۔

.

گورنر گلگت بلتستان (جی بی) راجہ جلال حسین نے وفاقی وزیر مواصلات اور ڈاک خدمات مراد سعید سے ہونے والی ملاقات میں جی بی میں سیاحت ، سی پیک اور روڈ انفراسٹرکچر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے جی بی میں سی پیک سے متعلق منصوبوں کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سی پیک کے توسط سے جی بی کو زیادہ سے زیادہ فوائد کی منتقلی کویقینی بنانے کے لئے اپنی تمام تر کوششوں کو بروئے کار لا رہی ہے۔

Comments Off on گلگت بلتستان سی پیک کے ثمرات سے بھرپور استفادہ حاصل کرے گا،مراد سعید۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…