گلگت بلتستان میں 130 طلباء نے چین پاکستان فرینڈ شپ اسکالر شپ حاصل کی۔
.
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی (کے آئی یو) میں چائنا اسٹڈی سنٹر کے زیر انتظام “چائنا پاکستان فرینڈ شپ-ایمبیسیڈرل میرٹ-کم-نیڈ اسکالرشپ” سے 130 طلباء نے وظائف حاصل کیے ہیں۔ پاکستان میں چینی سفارت خانہ اسکالرشپ ایوارڈ کے لیے فنڈز فراہم کر رہا ہے۔ 130 طالب علموں کو مجموعی طور پر5.2 ملین روپے کے وظائف ملے۔ 24 اگست کو منعقدہ ایک تقریب میں ہر اسکالر 40,000کو روپے فراہم کیے گئے۔
Comments Off on گلگت بلتستان میں 130 طلباء نے چین پاکستان فرینڈ شپ اسکالر شپ حاصل کی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…