Home Latest News Urdu گوادر ائرپورٹ پر رات کے وقت جہازوں کے اترنے کا نظام نصب کردیاگیا
Latest News Urdu - May 30, 2023

گوادر ائرپورٹ پر رات کے وقت جہازوں کے اترنے کا نظام نصب کردیاگیا

.

گوادرکے بین الاقوامی ہوائی اڈے پررات کے وقت جہازوں کے اترنے کانظام نصب کردیاگیاہے جس پر تئیس کروڑڈالرسے زائدلاگت آئی ہے۔اس منصوبے کے لئے مطلوبہ رقم چین کی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت فراہم کی ہے۔

Comments Off on گوادر ائرپورٹ پر رات کے وقت جہازوں کے اترنے کا نظام نصب کردیاگیا

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…