گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو آپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں،یکم جنوری 2025سے پروازوں کیلئے آپریشنل کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایاہے کہ نیوگوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو روایتی طور پر واٹر سیلوٹ بھی پیش کیا جائے گا ،نیو گوادر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر وفاقی وزیر دفاع و ہوابازی خواجہ آصف ممکنہ طور پر پہلی پرواز کا افتتاح کریں گے۔
گوادَر سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمدات تجارت کو فروغ دیں گی، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ گوادر فارمز سے چین کو گدھے کے گوشت کی تجارتی…