Home Latest News Urdu گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے رواں ماہ فعال ہو جائے گا۔
Latest News Urdu - October 7, 2021

گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے رواں ماہ فعال ہو جائے گا۔

.

سی پیک کا فلیگ شپ پروجیکٹ گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے 168 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے جو رواں ماہ کے آخر تک فعال ہو جائے گا۔ یہ ارلی ہارویسٹ پروجیکٹ کوسٹل سٹی کی ترقی میں نہایت اضافہ کرے گا اور گوادر کی گہری سمندری بندرگاہ کو مدد فراہم کرے گا جبکہ اس سے خطے میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ یہ شاہراہ گوادر پورٹ کو گوادر فری ٹریڈ زون اور مکران کوسٹل ہائی وے سے جوڑتی ہے جس سے علاقائی اقتصادی سرگرمیوں کی راہ ہموار ہوگی۔

Comments Off on گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے رواں ماہ فعال ہو جائے گا۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان