Home Latest News Urdu گوادر بندرگاہ اورسی پیک منصوبہ لازم و ملزوم اہمیت کے حامل۔۔۔۔وزیر اعلٰی پنجاب۔۔
Latest News Urdu - January 23, 2020

گوادر بندرگاہ اورسی پیک منصوبہ لازم و ملزوم اہمیت کے حامل۔۔۔۔وزیر اعلٰی پنجاب۔۔

Sharza Enter Your Summary here.

وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مکران کے اپنے پہلے دورے کے دوران کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ کا پاکستان کے ساتھ ساتھ پورے خطے کی ترقی و خوشحالی میں کلیدی کردار ہے۔انہوں نے گوادر بندرگاہ اور سی پیک منصوبہ کو لازم و ملزوم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بندرگاہ کے فعال ہونے سے خطے کے مقامی افراد بھرپور استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے گوادر شہر کی تعمیر و ترقی میں صوبائی حکومت کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی کام کی پیش رفت جاری رکھی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …