Home Opinion Editorials in Urdu گوادر بندرگاہ وسط ایشیاء کے لئے نہایت ہی اہمیت کا حامل

گوادر بندرگاہ وسط ایشیاء کے لئے نہایت ہی اہمیت کا حامل

Enter Your Summary here.

چائینہ- پاکستان اقتصادی راہداری وسط ایشیاء میں آباد وسطی ایشیائی ممالک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے کئی مواقع فراہم کرتا ہے۔ سی پیک کے تحت تیار کیے جانے والےپاکستان کے گوادر بندرگاہ کی مدد سے وسط ایشیائی ممالک علاقائی تجارت اور رابطہ کاری کو زیادہ سے زیادہ فروغ دے سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ خورگوس – گوادر محور کو استعمال کرکے جنوبی ایشیاء ، مشرق وسطیٰ ، افریقہ اور بحر الکاہل کے خطے کے ساتھ تجارت کرسکیں گے۔ لہذا گوادر میں شمولیت سے ان کو پائیدار معاشی نمو اور علاقائی رابطہ کاری کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…