Home Latest News Urdu گوادر بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ، پاکستان میں سی پیک رابطہ سازی کے ثمرات کےحصول کی شروعات۔
Latest News Urdu - November 30, 2020

گوادر بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ، پاکستان میں سی پیک رابطہ سازی کے ثمرات کےحصول کی شروعات۔

.

سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ ہے اور گوادر بندرگاہ کو سی پیک میں مرکزی مقام حاصل ہے۔ پاکستان کا اس بندرگاہ پر بین الاقوامی سرگرمیاں شروع کرنے کا خواب بالآخر پورا ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے فریج کنٹینروں میں 200 ٹن مچھلیوں کابحری جہاز بین الاقوامی پانیوں سے چین جانے کے لئے گوادر پہنچا ہے۔ اسی طرح جون میں پہلا بلک کارگو جہاز “ایم وی مانیٹ” گندم اور یوریا لے کر پاک افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت گوادر پہنچا تھا۔ گوادر کا گہرے پانیوں کا بندرگاہ پورے خطے میں رابطہ سازی کی نئی راہیں ہموار کرے گا۔

Comments Off on گوادر بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ، پاکستان میں سی پیک رابطہ سازی کے ثمرات کےحصول کی شروعات۔

Check Also

سی پیک اورڈویلپمنٹ روڈز پاک،ترکیہ باہمی تجارتی حجم کو بڑھانے میں معاون ہوں گے ،رکن ترک پارلیمنٹ

ترکیہ کی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سنیئر رہنما،رکن پارلیمنٹ اور پاک ترک پار…