Home Latest News Urdu گوادر بندرگاہ پر 25 دن میں 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی آمد
Latest News Urdu - March 27, 2023

گوادر بندرگاہ پر 25 دن میں 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی آمد

.

سی او پی ایچ سی کے ایک اہلکار نے کہا کہ بہت سی مشکلات کے باوجود گوادر بندرگاہ گزشتہ 25 دن میں روس سے دو لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمدکو تیزی سے نمٹانے کے لئے کوشاں ہے۔گوادر پورٹ پر لگ بھگ 250000 میٹرک ٹن گندم باقی ہے۔ عہدیدار نے کہا کہ گوادر بندرگاہ پر گندم لانے والے کل نو جہازوں میں سے اب تک چار جہازپہنچ چکے ہیں۔ گوادر بندرگاہ پر 2 مارچ سے جب پہلا جہاز لنگر انداز ہوا تو گندم کے اخراج اور ترسیل کے لیے صفر ہینڈلنگ نقصان دیکھا گیا۔ تمام لوڈنگ، آف لوڈنگ اور ٹرانسپورٹیشن کو درستگی کے ساتھ ہینڈل اور انتظام کیا گیا ہے۔

Comments Off on گوادر بندرگاہ پر 25 دن میں 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی آمد

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…