گوادر بندرگاہ کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے دو خصوصی کمیٹیاں قائم۔
Enter Your Summary here.
حکومتِ پاکستان بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے پرعزم ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اصلاحات اسد عمر نے بلوچستان میں گوادر بندرگاہ اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے دو خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ حکومت نے گوادر بندرگاہ کی ترقی اور دیگر منصوبوں کے ذریعے بلوچستان میں مقامی لوگوں کے روزگار کے فروغ کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔
Comments Off on گوادر بندرگاہ کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے دو خصوصی کمیٹیاں قائم۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…