Home Latest News Urdu گوادر بندرگاہ کے راستے افغان ٹرانزٹ تجارت اورسی پیک کا مغربی روٹ مقامی لوگوں کے لئے کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لئے نیک شگون۔
Latest News Urdu - April 22, 2020

گوادر بندرگاہ کے راستے افغان ٹرانزٹ تجارت اورسی پیک کا مغربی روٹ مقامی لوگوں کے لئے کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لئے نیک شگون۔

Enter Your Summary here.

حکومت پاکستان نے افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ (اے پی ٹی ٹی اے) کے تحت گوادر بندرگاہ کے ذریعے افغان کارگوکی درآمد اور آمدورفت کی اجازت دی ہے۔ بندرگاہ اور سی پیک کےمغربی روٹ کے ذریعے سےٹرانزٹ تجارتی سرگرمیاں مقامی لوگوں کے لئے کاروبار اور روزگار کے مواقع پیدا کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…