Home Latest News Urdu گوادر تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ژانگ باؤزونگ۔
Latest News Urdu - January 4, 2022

گوادر تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ژانگ باؤزونگ۔

.

گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین نصیر خان کاشانی نے کہا ہے کہ گوادر تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ جبکہ چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے چیئرمین ژانگ باؤزونگ کا کہنا ہے کہ بندرگاہ کی فعالیت اور بندرگاہ کے معیشت پر اثرات کی بات کی جائے تو اس میں زبردست پیش رفت ہوئی ہے۔

Comments Off on گوادر تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ژانگ باؤزونگ۔

Check Also

گوادَر سے چین کو گدھے کے گوشت کی برآمدات تجارت کو فروغ دیں گی، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ گوادر فارمز سے چین کو گدھے کے گوشت کی تجارتی…