گوادر علاقائی تجارت اور رابطہ کاری کو فروغ دے گا، صدر ڈاکٹر عارف علوی۔
Enter Your Summary here.
کوئٹہ میں گورنر ہاؤس میں پارلیمنٹیرینز سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ گوادر بلوچستان کو وسطی ایشیا سے جوڑنے اور زیادہ سے زیادہ علاقائی رابطے کو یقینی بنانے سے ایک اہم تجارتی مرکز کے طور پر ابھرے گا۔ انہوں نے بلوچستان کو زراعت ، ماہی گیری اور لائیو سٹاک جیسے مختلف شعبوں میں بے پناہ صلاحیتوں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔اس ملاقات میں بلوچستان میں سیاحت کو فروغ دینے سے متعلق مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…