گوادر فری زون خلیجی خطے سے کثیر سرمایہ کاری کو راغب کرے گا،عاصم سلیم باجوہ۔
.
یوٹیوب چینل کو انٹرویو کے دوران گوادر فری زون پر ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئےچیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے خلیجی ممالک سے اس زون میں سرمایہ کاری کے امکانات کی نشاندہی کی۔ واضح رہے کہ فری زون2400 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے جس میں بڑے صنعتی یونٹوں کی میزبانی کرنے کی صلاحیت ہے۔ مزید برآں انہوں نے گوادر ایئرپورٹ پر بھی تبادلہ خیال کیا جو 230ملین چینی حکومت کے تعاون سے تعمیر کیا جارہا ہے۔
Comments Off on گوادر فری زون خلیجی خطے سے کثیر سرمایہ کاری کو راغب کرے گا،عاصم سلیم باجوہ۔
چین کے2ارب ڈالر قرضے کی واپسی میں 1سال کی توسیع۔
چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر کی ادائیگی میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی۔ وز…